قائد اعظم ون ڈے کپ، کراچی نے زرعی بنک کو شکست دے دی

September 23, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قائد اعظم ون ڈے کپ کے تیسرے رائونڈ میں ہفتے کو نیشنل اسٹیڈیم میں کراچی وائٹس نے زرعی ترقیاتی بنک کو چار وکٹ سے شکست دے دی، بنک کی ٹیم200رنز پر آ وت ہوگئی، انس وحید نے69رنز بنائے، ولید احمد نے چھ وکٹ لی، انور علی نے دو کھلاڑیوں کو آ ئوٹ کیا، کراچی نے چھ وکٹ پر201رنز بنائے، قمر بن یوسف41اورانور علی نے34رنز بنائے۔