تین سکولوں کی خواتین ٹیچرز کو بغیر بتائے چھٹی کرنے پر جرمانہ

September 23, 2018

ملتان(سٹاف رپورٹر) ملتان کے تین سکولوں کی خواتین ٹیچرز کو بغیر بتائے چھٹی کرنے پر جرمانہ کردیا گیا بتایا گیا ہے کہ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول نیل کوٹ کی ثمینہ لطیف، گورنمنٹ ایلمینٹری سکول قاسم بیلہ کی رخسانہ صابر، اور گرلز پرائمری سکول خورشید آباد نے بغیر بتائے چھٹی جس پر انکوائری کی گئی مگر یہ انکوائری میں تسلی بخش جواب نہ دیں سکیں جس پر بالترتیب 15سو ، ایک ہزار اور15 سوروپے جرمانہ کردیا گیا ۔