بہنوئی کے خلاف مقدمہ

September 23, 2018

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سالی سے منہ کالاکرنے والے بہنوئی کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ مورگاہ کو(ر) نے بتایا کہ اس کے بہنوئی سخاوت حسین نے اسے سبز باغ دکھا کر نکاح کرنے کی لالچ دے کر اس کے ساتھ زیادتی کی اوراچانک چلاگیا۔بعدازاںشادی کرنے سے انکاری ہوگیا۔