چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ نے ہیومن ریسورس مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دیدی

September 25, 2018

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ملتان ڈاکٹر منور عباس نے ہیومن ریسورس مینجمنٹ کی کمی پوری کرنے کیلئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، جس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ہیومن ریسورس مینجمنٹ) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (پری وینٹو سروسز ) ڈسٹرکٹ کوارڈی نیٹر آئی آر ایم این سی ایچ پروگرام شامل ہیں۔