زندگی کی پہلی بارش کا مزہ لیتی ننھی پری

September 25, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

بارش سب کے مو ڈ کو خوشگوار بنا دیتی ہے اور بات جب بچوں کی ہو تو ان کی خوش کا عالم دیکھنے لائق ہوتا ہے۔

کیلیفورنیامیں رہائش پذیر زندگی میں پہلی بار برسات کا مزہ لیتی اس ننھی پری کو ہی دیکھ لیجئے جو بارش برستی دیکھ کر یوں کھِلی جا رہی ہے جیسے اسے سارے جہاں کی خوشی مل گئی ہو۔

اس ننھی بچی کی یہ انوکھی اور دلچسپ ادائیں نہ صرف اس کے والدین کو دیوانہ بنا گئیں بلکہ اب تک اس ویڈیو کو انٹرنیٹ پر لاتعداد افراد دیکھ چکے ہیں اور یہ ننھی پری راتوں رات اسٹار بن چکی ہے۔