ارشد علی عابدی انتقال کر گئے

September 26, 2018

کراچی ( پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق انجمن ذوالفقار حیدری کے سینئر رکن ارشد علی عابدی علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہرین مسجد خیر العمل انچولی میں ہوگی جبکہ تدفین وادی حسین قبرستان میں کی جائے گی۔