صورتِ حالات……

October 08, 2018

کر رہے ہیں لوگ ہر چھوٹے بڑے اقدام سے

ایک جانب اتفاق اور ایک جانب اختلاف

آج کل ہے صورتِ حالات پاکستان کی

کچھ توقّع کے مطابق، کچھ توقّع کے خلاف