آذربائیجان پاکستان کو کیا ادھار دینے کو تیار؟

October 13, 2018

آذربائیجان نے پاکستان کو سوملین ڈالر مالیت تک کی پیٹرولیم مصنوعات ادھار کی صورت دینے کی پیشکش کی ہے۔

روسی میڈیا کےمطابق آذربائیجان کی ایک اعلیٰسرکاری شخصیت کا کہنا ہے کہ یہ اقدام پاکستان کی مدد کے لیےاٹھایا گیا ہے، اگرمعاہدہ طے پاجائے توآذربائیجان پاکستان 13 ارب سےزائدمالیت کی پیٹرولیم مصنوعات ادھار پر دے گا۔

اس سے قبل پاکستان اپنی پیٹرولیم سے متعلق ضروریات کے لیےسعودی عرب،عرب امارات اور کویت پرانحصار کرتا رہا ہے