بائیک ریسنگ کے دوران خطرناک حادثات

October 13, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


بعض اوقات کوئی کام جتنی بھی محنت سے کیوں نہ کیا جائے لیکن بری قسمت آڑے آ جاتی ہے اور بنا بنایا کام بگڑ جاتا ہے۔

اس ویڈیو میں نظر آنے والے مختلف مناظر ہی دیکھ لیجئے، جن میں دنیا کی چند خطرناک ترین بائیک ریسوں میں پیش آنیوالے حادثات دکھائے گیے ہیں۔

ویڈیو میں ماہر سے ماہر ریسر بھی ناکام ہو کر حادثے کا شکارہو رہے ہیں،یہ کھلاڑی جیت کی جستجو میں کہیں توازن کھو کر دیگر سواروں کو بھی گرا رہے ہیں تو کہیں اپنی ہی بائیک کا کباڑہ کرتے دکھائی دے رہے ہیں اور تو اور کئی سوار تو شدید زخمی ہو کر اسپتال تک جا پہنچے۔