بھارت میں دبنگ خاتون نے بینک منیجر کی پٹائی کردی

October 17, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


بھارتی ریاست کرناٹک میں جب ایک بینک میں قرض لینے کے لئے درخواست دینے والی خاتون کو بینک منیجر نے جنسی طور پر ہراساں کرنا شروع کردیا۔

دبنگ خاتون نے ڈنڈا ہاتھ میں پکڑ کر سڑک پربینک منیجر کی ایسی دھلائی کی کہ چودہ طبق روشن ہوگئے جبکہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد بینک منیجر کی خوب بدنامی ہوئی۔