مشکل……،،،،

October 18, 2018

بڑھانا چاہتی ہو قیمتیں تو

جھجکتی ہے نہ ڈرتی ہے حکومت

یہ مہنگائی کے مشکل فیصلے بھی

کس آسانی سے کرتی ہے حکومت