چیئرمین نیب کا رہائشی منصوبے پارک انکلیو کیخلاف شکایت کی جانچ پڑتال کا حکم

October 19, 2018

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے سی ڈی اے کے رہائشی منصوبہ پارک انکلیو کو بروقت مکمل نہ کرنے اور عوام خصوصاََ سمندر پار پاکستانیوں سے اربوں روپے وصول کرنے کے باوجو دپلا ٹ الاٹ نہ کرنے کی شکایت کانوٹس لیتے ہوئے جانچ پڑتال کا حکم دیا ہے۔