پائلٹ پنشن کیس،سول عدالت سے رجوع کریں،چیف جسٹس

October 19, 2018

اسلام آباد (آئی این پی) چیف جسٹس ثاقب نثار نے پی آئی اےق پائلٹس کی پنشن سے متعلق کیس میں ریمارکس دیئے کہ پائلٹس کی پنشن کیلئے کوئی قانون موجود نہیں، قانون کا حوالہ دیں یا سول عدالت سے جوع کریں، براہ راست مقدمات سے تو سول عدالتیں غیر موثر ہو جائیں گی۔