تالاب میں تیرتی رنگین مچھلیوں کا دلکش نظارہ

October 20, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


نظم وضبط کا مظاہرہ صرف انسان ہی نہیں کر تے بلکہ سری لنکا کے تالاب میں تیر تی مچھلیوں نے بھی اس پر عمل کر دکھایا۔

سری لنکا کے ایک فارم کے تالاب میں رنگین جلد کی مالک ان مچھلیوں نے رکھوالی کرنے والے شخص کو اپنا لیڈ ر بناکر اس کا تعاقب شروع کر دیا اور اس دوران یہ سب کی سب مسلسل ایک ہی دائرے میں تیر تی رہیں۔

دانہ کھانے کیلئے رکھوالے پر مامور شخص کے پیچھے آتی ان مچھلیوں کے یہ حسین مناظر کیمرے کی آنکھ میں فلمبند ہوگئے ۔