قبول……

October 25, 2018

ممکن ہے خستہ حال معیشت سدھارنا

پیسہ کہیں سے حسب ِ ضرورت اگر ملے

ہر قرض ہے قبول ہمیں شکریئے کے ساتھ

’’جیسے ملے، جہاں سے ملے، جس قدر ملے‘‘