پالتو گھوڑے کو نہلاتی برطانوی بچی کی ویڈیو وائرل

November 07, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


پاکستان سمیت دنیا کے کچھ ممالک میں گرمی ابھی بھی برقرار ہے اور اسی گرمی کا خیال کرتے ہوئے یہ ننھی پری اپنے پالتو گھوڑے کو نہلانے میں مصروف ہے۔

جی ہاں، برطانیہ سے تعلق رکھنے والی ننھی پری نے اپنے گھوڑے کو مشکل میں دیکھا تو اُسے لئے باتھ روم میں پہنچ گئی اور ممی سے چھپ کر گھوڑے کو خوب مزے سے شاور دیا۔

دوسری جانب اپنی شہزادی کے انداز پر اسکی والدہ جہاں حیران رہ گئی وہیں یہ ویڈیو دیکھ کر ہر کوئی مسکرائے بغیر رہ نہیں سکا۔