ڈنڈوں پر کھڑے ہو کر دوڑنے کا مقابلہ

November 08, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


چین میں ڈنڈوں پرکھڑے ہو کر دوڑنے کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں ننھے سپر فاسٹ رَنر نے دیکھنے والوں کوحیران کر دیا۔

چینی شہرGuizhouمیں اس ریس میں 10سے12سال کے بچوں نے حصہ لیا اور بیساکھی نما لکڑی پر کھڑے ہو کر ٹریک پر ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش کرتے دکھائی دئیے ۔

اس دوران جیسے ہی ریس شروع ہو ئی تو ایک بچہ اسٹلٹ پر کھڑے ہو کر تیز رفتاری سے سب سےآ گے بھاگ نکلا۔

دیگر بچے اس سپر فاسٹ رنر کو دیکھتے ہیں رہ گئے اور اکثر تو ٹریک پر ہی ڈھیر ہو گئے ۔