شفقت رسول ورلڈ کپ ہاکی سے باہر

November 12, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شفقت رسول نے لاہور میں ہاکی ورلڈ کپ کیلئے جاری کیمپ میں شرکت سے معذرت کرلی ہے۔ وہ ان دنوں کینیڈا میں ہیں جہاں انہوں نے شہریت کے لیے درخواست دے رکھی ہے ۔