ایک بچہ مردہ حالت میں لایا گیا چہرہ نیلا پڑ چکا تھا، اسپتال انتظامیہ

November 12, 2018

کراچی (جنگ نیوز) اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایک بچہ مردہ حالت میں لایا گیا اور بچے کا چہرہ نیلا پڑ گیا تھا، متاثرہ خاتون اور بچوں کو دوپہر پونے تین بجے اسپتال لایا گیا، چھوٹا بچہ مردہ حالت میں اسپتال لایا گیا جس کا چہرہ نیلا پڑ چکا تھا جب کہ بڑا بچہ 35 منٹ بعد انتقال کر گیا۔