ٹینس فائنلز:فیڈرر کو ابتدائی میچ میں شکست

November 13, 2018

لندن (جنگ نیوز) راجر فیڈرر کو اے ٹی پی فائنلز کے ابتدائی میچ میں جاپان کے کائی نیشکوری نےہرادیا۔