ون ڈے رینکنگ،بابر اعظم پانچویں نمبر پر

November 14, 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کی نئی ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم پانچویں اور فخر زمان گیارہویں پوزیشن پر آگئے ۔ٹاپ دس بولروں میں کوئی پاکستانی شامل نہیں۔پاکستان ٹیم پانچویںنمبر پر ہے۔