کھیلیں……

November 14, 2018

شہرت کھیلیں، عزّت کھیلیں

بے اندازہ دولت کھیلیں

کوئی کھیل نہیں ہے ایسا

بچّو! آئو سیاست کھیلیں