سپرلیگ،وسیم اکرم کراچی کے صدر بن گئے

November 15, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وسیم اکرم نے پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطان سے اپنی راہیں جدا کر لی ہیں اور کراچی کنگز کے صدر کی حیثیت سے چوتھے سال تیسری فرنچائز کو جوائن کر لیا ہے۔