ورلڈ بینک اور سٹی پیکیج کا زیادہ شیئر نہ دینے پر لیگی چیئرمینوں کا میئر سے اظہار ناراضی

November 15, 2018

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان ڈویلپمنٹ گروپ اور پی ٹی آئی کے چیئرمینوں کو ورلڈ بینک اور سٹی پیکیج میں زیادہ شیئر دینے پر مسلم لیگی چیئرمینوں نے میئر نویدالحق سے ناراضی کا اظہار کیا۔