کوئٹہ(خ ن)محکمہ سماجی بہبودآبادی حکومت بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق ،مسز نسیم ظفر زوجہ محمدظفر اقبال فیلڈ ٹیکنیکل آفیسر )بی16-) موبائل سروس یو نٹ خاران اپنی عمر کی بالائی حد60سال کو پہنچنے پر 4فروری 2019ء کو سرکاری ملازمت سے ریٹا ئر ہو جا ئیں گی ۔