سکولوں میں اساتذہ کی بھرتی کے حوالے سے پالیسی تبدیل کرنے کافیصلہ

November 16, 2018

لاہور(خبر نگار) سکولوں میں اساتذہ کی خالی سیٹوں پر بھرتی کے حوالے سے پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ پنجاب حکومت نے ایجوکیڑز کی بھرتی کے لیے ایک بار پھر پالیسی میں تبدیلی کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ایجوکیٹرز کی بھرتی پالیسی میں تبدیلی کے لیے محکمہ سکول ایجوکیشن نے کام شروع کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق نئے سال کے آغاز میں بھرتیاں کی جائیں گی ۔