دنیاکی سب سے لمبی14 فٹ کی سلائیاں فروخت کے لیے پیش

November 17, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

برطانوی خاتون نے سوئیٹر بُننے کی14فٹ6.33انچ کی دنیا کی سب سے لمبی سلائیاں فروخت کے لئے پیش کر دیں۔

برطانوی کاؤنٹیWiltshireکی ایک خاتون نے سوئیٹر بُننے کے لیے دنیا کی سب سے بڑی سلائیوں کا استعمال کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا تاہم اب یہ خاتون اپنی سلائیاں فروخت کرنا چاہتی ہیں۔

Elizabeth Bond اینٹرپرائز نامی اس خاتون نے ورلڈ ریکارد قائم کرتے ہوئے 14فٹ6اعشاریہ33انچ لمبی جبکہ 3.54انچ چوڑی سلائیوں سے سوئیٹر بنتےہوئےعالمی ریکارڈ قائم کیا تھا تاہم الزبیتھ نے یہ سلائیاں اب فروخت کے لئے پیش کر دی ہیں۔

یہ خاتون 1639,000میں یہ سلائیاں فروخت کرنا چاہتی ہیں جس سے حاصل ہونے والی رقم تعلیمی ادارے کو دیں گی ۔