سلمان اعظمی کا انتقال، نماز جنازہ آج ہوگی

November 18, 2018

کراچی (جنگ نیوز) شاعرِ اہلبیت ریحان اعظمی کے جواں سال فرزند سلمان اعظمی انتقال کرگئے ، نماز جنازہ اتوار کو بعد نماز ظہرین مرکزی امام بارگاہ جعفر طیار میں ادا کی جائے گی۔