محفل مرتضیٰ میں محفل میلاد کل ہوگی

November 19, 2018

کراچی( پ ر) محفل مرتضیٰ پی ای سی ایچ سوسائٹی میں جشن میلاد اور اتحاد بین المسلمین کی تقاریب 12سے17ربیع الاول منعقد ہونگی اس سلسلے میں منگل20نومبر کو شب 9بجے جشن میلاد کی محفل سے مولانا اکبر درس ،مولانا سید آصف رضاء زیدی،کریم خان اور شیخ ضیاء الدین شاکر خطاب کرینگے۔