پیر مکی شاہ کا 828 واں عرس شروع

November 19, 2018

لاہور(نمائندہ جنگ) حضرت عزیز الدین المعروف پیر مکی شاہ کا 828 واں عرس لاہور میں شروع ہو گیا۔ جو دو روز تک جاری رہے گا۔ عرس کی تقریبات میں ہزاروں عقیدت مند شرکت کررہے ہیں جن میں خواتین کی بھی ایک بڑی تعداد شریک ہے ۔ عقیدت مندوں کی بھرپور شرکت کے ساتھ ساتھ مزار کے ارد گرد جارہے ہیں۔