ایل ایل بی کے ضمنی امتحانات 26 نومبر سے ہونگے

November 19, 2018

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) جامع بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق ایل ایل بی پارٹI,II,IIIضمنی امتحانات2016نومبر 26 سے ہونگے، جبکہ ایل ایل ایم پریویس فائنل امتحانات 2015ء 27نومبر سے شروع ہونگےجبکہ ایل ایل بی پارٹI,II,IIIضمنی امتحانات2016نومبر 26 سے ہونگے۔