فوارہ چوک میں سڑک بلاک کرنے والے ملزم کوگرفتارکرلیاگیا

November 19, 2018

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)فوارہ چوک میں سڑک بلاک کرنے والے ملزم کوگرفتارکرلیاگیا۔ تھانہ سٹی کوٹی اے ایس آئی عبدالقیوم نے بتایاکہ دوران گشت فوارہ چوک موجود تھا کہ ایک سائیڈ سے ٹریفک بند تھی چیک کیاتومعلوم ہواکہ میر علی نے روڈ پر بیگ لگا کر راستہ بلاک کر رکھا تھا جسے گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیاگیا۔۔