رسول اللہ ﷺکےقربِ خاص کا ذریعہ

December 07, 2018

’’اَللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ کَمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی لَهْ‘‘

رسول کریم ﷺ نے ایک روز ایک شخص کو اپنے اور حضرت صدیق اکبر ؓ کے درمیان بٹھایا ، صحابہ ؓ کو اس پرتعجب ہوا تو آپ ﷺ نے فرمایا، یہ شخص مجھ پر مذکورہ درود شریف پڑھتا ہے۔