فانوس گجر کی یاد میں تعزیتی اجلاس

December 08, 2018

کراچی(پ ر)صدر عوامی ور کرز پارٹی فانوس گجر کے انتقال پر تعزیتی اجلاس عثمان بلوچ کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں یوسف مستی خان،اختر حسین،عابد شکیل فاروقی،منظور رضی و دیگر نے شر کت کی،اس موقع پر مقررین نے مرحوم کی محنت کشوں کیلئے جدو جہد پر خراج عقیدت پیش کیا۔