چین میں منچلوں کی ٹھنڈے یخ پانی میں تیراکی

December 10, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


چین میں موسم سرما کی آمد کے موقعے پرسر دی کے مزے اٹھانے کے لیے ایک ہزار سے زائد افر اد ٹھنڈے یخ پا نی میں تیراکی کرتے دکھائی دیئے۔

منعقدہ اس دلچسپ ایونٹ میں بڑی تعداد میں تیراک پہنچے اور برفیلے پانی میں ڈبکیاں لگانے اور1,500میٹر تک تیراکی کرتے دکھائی دیئے۔

رواں سال ان مقابلوں میں صرف مرد وں نے ہی نہیں بلکہ خواتین نے بھی کمر کس لی اور ہڈیاں جمادینے والے ٹھنڈے پا نی میں تیر اکی کر کے سر دی منائی۔

برفیلے پا نی میں تیراکی کر کے غوطہ خور با ہر نکلے تو دانتوں کے ساتھ ان کی ہڈیا ں بھی کر کڑ ارہی تھیں لیکن ہو نٹوں پرہنسی سے ظا ہر تھا کہ اس دلچسپ تیر اکی میں انہیں خو ب مزا آ یا ۔