شاہ سلمان کی تخت نشینی کی چار سال مکمل، سعودع عرب میں جشن

December 10, 2018

سعودی فرماروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی تخت نشینی کی چار سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں جشن کا سماں بندھ گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق شاہ سلمان کو اندرون وبیرون ملک سے تہنیتی پیغامات موصول ہوئے ہیں، جبکہ سعودی میڈیا اور اخبارات سمیت سوشل میڈیا پر خصوصی ضمیمے اور مقالےنشر کئے گئے۔ دہشتگردی کےخلاف اسلامی عالمی فوج کا قیام اور خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دینا انکی اہم کامیابیوں میں شمار کیا گیا گہے ۔

یاد رہے شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی 23 جنوری 2015 میں وفات کے بعد شاہی خاندان نے انکے بھائی شاہ سلمان کو نیا بادشاہ منتخب کرلیا تھا۔