ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ کی وجہ پروٹیز فاسٹ بولرز نہیں،محمد حفیظ

December 12, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر) محمد حفیظ نے کہا ہے کہ جنوبی افریقا کے پیس بولروں سے خوف زدہ ہوکر ریٹائرمنٹ نہیں لی ہے۔ اگر ڈیل اسٹین اور ربادا سے ٹیسٹ میچوں میں ڈر رہا ہوں تو مجھے وائٹ بال میں تو ان کا مقابلہ کرنا ہے۔