اکبرایکسپریس کی زدمیں آکر بچہ جاں بحق

December 12, 2018

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) سریاب مل کے قریب اکبر ایکسپریس کی زد میں آکرسات سالہ بچہ عنایت اللہ جاں بحق ہوگیا لاش ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ۔