سپریم کورٹ کوئٹہ میں آج سول کیسز کی سماعت ہوگی

December 12, 2018

سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری کا دو رکنی بینچ آج دوسرے روز بھی سول کیسز کی سماعت کر رہا ہے۔

سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں جسٹس مشیر عالم اور جسٹس مظہرعالم خان میاں خیل پر مشتمل ڈویژن بینچ آج دو سر ے روز بھی مختلف کیسزکی سماعت کر رہا ہے۔

سپریم کور ٹ کا دو رکنی بنچ کوئٹہ رجسٹری میں 14دسمبر تک کیسز کی سما عت کر ے گا۔