فائرنگ کےواقعات میں 2افراد زخمی

December 13, 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ لطیف ٹاون تھانے کی حدود جام کنڈوگوٹھ میں ملزمان نے ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کر کے 30سا لہ محمد اسماعیل کو زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے ، نارتھ کراچی بابا موڑ کے قریب سیکیورٹی کمپنی کاگارڈ 35سالہ وسیم اتفاقیہ گولی چلنے سے زخمی ہو گیا۔