چین میں شدید سردی کا راج

December 14, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


چین کے شمال مشرقی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں، برفباری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

شاہراہیں بھی برف کی چادر میں چھپ گئیں۔

برف سے ڈھکے خوبصورت نظارے کو دیکھ کر لوگوں جہاں حیران ہوئے وہیں برف باری کے اس منفرد منظر کو بیحد انجوائے کیا۔