دائود یونیورسٹی کے تحت سیمینار آج ہوگا

December 15, 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر)داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے تحت سیمینار 15دسمبر کوہوگا ۔ وائس چانسلر داؤد یونیورسٹی ڈاکٹر فیض اللہ عباسی ودیگر خطاب کرینگے۔