تعداد……

December 19, 2018

صد شکر کہ اب وطن ہمارا

اس رخ سے بھی ہو گیا بڑا ملک

اتنی ہے یہاں گدھوں کی تعداد

دنیا کا ہے تیسرا بڑا ملک