امریکی پولیس اہلکار ٹرین کی ٹکر سے بال بال بچ گیا

December 28, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


کہتے ہیں جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے،کچھ ایسا ہی واقعہ امریکی ریاست ایلی نوائے میں پیش آیا جب ایک پولیس اہلکار اپنی ترنگ میں گاڑی بھگاتے ہوئے جارہا تھا کہ اچانک اس کا سامنا ایک تیز رفتار ٹرین سے ہوگیا جو اسی کی سمت آرہی تھی۔

متوقع حادثے کا سبب ریلوے کراسنگ کا خراب بیرئیر تھا لیکن قسمت اچھی تھی کہ اس کی کار ٹکرانے سے بچ گئی ۔

پولیس اہلکار کی جانب سے اس ڈیش کیم فوٹیج کو سوشل میڈیا پر شئیر کرتے ہی ہزاروں افراد اس کو دیکھ چکے ہیں۔