کاش……,,

January 02, 2019

گو نئے سال کے بارے میں بقولِ غالبؔ

’’اک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے‘‘

ساکنانِ وطنِ پاک بھی کہہ سکتے کاش

اپنے خدشات کے باوصف کہ حال اچھا ہے