ترکی……

January 05, 2019

سنا عمران خاں کے دورہ ٔترکی کا ذکر اُن سے

تو میں نے اپنی بیگم صاحبہ سے یہ کہا جانم!

مجھے بھی شوق ہے ترکوں سے راہ ورسم کالیکن

’’زبانِ یارِ من ترکی و من ترکی نمی دانم‘‘