امریکی چڑیا گھر میں پینگوئنز کی سالانہ پریڈ

January 09, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

ہر سال کی طرح اس سال بھی امریکی ریاست اوہائیوکے چڑیا گھر میں پینگوئنز کی سالانہ پریڈ کا اہتما م کیا گیا۔

اس پر یڈ کیلئے پینگوئنز کو چڑیا گھر کے ٹور پرنکالا گیا جہاں وہ ننھے ننھے قدموں سے چل کر دیگر جانوروں کے انکلوژرز کا نظارہ بھی کرتے رہے۔

اس موقع پر جہاں بچے بڑے سب ہی پینگوئنز کی دلچسپ واک سے محظوظ ہوتے نظر آئے وہیں پینگوئنزنے بھی برفباری کے موسم کو خوب انجوائے کیا۔