جنوبی افریقا میں بیٹنگ آسان نہیں،اظہر

January 11, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی بیٹسمین اظہر علی کا کہنا ہے کہ وانڈررز کی پچ پہلے دو ٹیسٹ میچوں سے بہتر دکھائی دے رہی ہے۔ جمعرات کو پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ہم میچ میں اپنی بہترین ٹیم اتار رہے ہیں لیکن ان پچوں پر بیٹنگ آسان نہیں ہے۔