پنجاب ٹیچرز فاونڈیشن بندسکولوں کی بحالی پرکام کرے گی

January 11, 2019

لاہور(خبر نگار) پنجاب ٹیچرز فاونڈیشن صوبے کے بند سکولوں کی بحالی پر کام کرے گی،پنجاب ٹیچرز فاونڈیشن نےاس مقصد کے لیے ریٹائرڈ اساتذہ کی خدمات طلب کر لی ہیں۔ پنجاب ٹیچرز فاونڈیشن نے گریڈ 16 اور17 کے ریٹائرڈ اساتذہ کی بھرتی کیلئے سکول ایجوکیشن سے تفصیلات مانگ لیں۔