موٹرسائیکلوں پر جعلی نمبر پلیٹیں لگانے پر6ملزمان گرفتار

January 17, 2019

ملتان(سٹاف رپورٹر)ملتان پولیس نے موٹرسائیکلوں پر جعلی نمبر پلیٹیں لگانے پر6 ملزمان کو گرفتار کر لیا ، تھانہ بی زیڈ پولیس نے محمد شان، تھانہ سیتل ماڑی پولیس نے عمران ، تھانہ کینٹ پولیس نے محمد زبیر اور ارسلان نامی ،تھانہ چہلیک پولیس نے ے وقاص جبکہ ممتاز آباد پولیس نے یاسین ریاضکو حراست میں لے کران کی کو موٹر سائیکلیں قبضے میں لے لیں۔